جمشید ما ر کر نے پا کستا ن کا سا فٹ امیج دنیا کے سامنے اُجا گر کر نے میں اہم کر دار ادا کیا ،جمیل یو سف

وہ طویل عر صے تک پا کستا ن کے سفیر رہے اور انہو ں نے پا کستا ن کا سافٹ امیج دنیا کے سامنے اُجا گر کر نے میں اہم کر دار ادا کیا،نگرا ں وزیراطلاعات سندھ

پیر 25 جون 2018 17:01

کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جون2018ء) نگراںصوبائی وزیر اطلاعات قانون و ماحولیات جمیل یوسف نے سا بق سفیر جمشید مارکر اورگو ر نر سندھ محمد زبیر کے بڑ ے بھا ئی طا ر ق عمر کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہا ر کر تے ہو ئے مر حو مین کے لئے مغفرت اور لوا حقین کیلئے صبر و جمیل کی دعا کی ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے تعزیتی بیا ن میں انہو ں نے کہا کہ جمشید ما ر کر کی سفا ر تی دنیا میں ملک و قوم کیلئے کی جا نے والی خدما ت ہمیشہ یا د رکھی جا ئیںگی ۔

وہ طویل عر صے تک پا کستا ن کے سفیر رہے اور انہو ں نے پا کستا ن کا سافٹ امیج دنیا کے سامنے اُجا گر کر نے میں اہم کر دار ادا کیا ۔ان کانا م گنیز بک آف ورلڈ ریکا ر ڈ میں طویل عر صے تک رہنے والے سفیر کے طو ر پر شا مل ہے ۔علا وہ ازیں نگرا ن صو با ئی وزیر اطلا عا ت نے سینئر صحا فی شیر محمد کھاوڑ کی والدہ کے انتقال پر بھی شدید رنج و غم کا اظہا ر کر تے ہو ئے مر حومہ کے دعا مغفرت اور لوا حقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔

متعلقہ عنوان :