ملا ئشین کمپنی کے وفد کی چیئر پرسن ایس بی آئی نا ہیدمیمن سے ملا قا ت

پا نی ، ویسٹ و ا ٹرٹریٹمنٹ اور ما حولیا ت کے شعبو ں میں سرما یہ کا ری پر مذاکرا ت

پیر 25 جون 2018 17:09

ملا ئشین کمپنی کے وفد کی چیئر پرسن ایس بی آئی نا ہیدمیمن سے ملا قا ت
کرا چی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جون2018ء) چیئر پر سن سند ھ بو ڈ آف انویسٹمنٹ ناہیدمیمن سے ملا ئشیا کی بڑی کمپنی رین ھل ہو لڈ نگز برھا ڈ(RANHILL HOLDINGS BERHAD) کے ایک دفد نے کمپنی کے وا ٹر ڈیپار ٹمنٹ کے سربراہ ہا ئو تا رتن کی قیا دت میں ملا قا ت کی ۔ وفد نے چیئر پرسن ناہید میمن کو بتا یا کہ رین ہل ہو لڈنگز برھا د ملا ئیشیا میں پا نی ، ما حولیا ت اور بجلی کے شعبے میں وسیع خدما ت انجا م دے رہی ہے ۔

اور پا نی کی فراہمی ویسٹ واٹر ٹر یٹمنٹ کے منصوبو ں اور ان شعبو ں میں تکنیکی خدما ت فراہم کرنے کا وسیع تجربہ رکھتی ہے ۔ وفد نے بتا یا کہ ملا ئیشیا کے شہر صبا ح میں کمپنی نے دو پا ور پلا نٹ نہ صرف ڈیو یلپ کئے ہیں بلکہ ان پلا نٹس کو آپریٹ بھی کر رہی ہے ۔ کمپنی 3ہزار سے زائد ملا زمین کی حا مل ہے ۔

(جاری ہے)

اور ملا ئشین ایکسچینج کی فہرست میں شا مل ہے۔

اس مو قع پر با لخصوص کرا چی میں پینے کے پا نی کی فرا ہمی اور نکا سی کے پا نی کی ٹریٹمنٹ کے حو الے سے کمپنی نے سرما یہ کا ری خواہش کا اظہا ر کیا ۔چیئر پر سن نا ہید میمن نے کہا کہ کرا چی میں پینے کے پا نی کی قلت اور نکا سی کے پا نی کی ٹریٹمنٹ بڑا مسئلہ ہے ۔ چیف جسٹس آف پا کستا ن کی جا نب سے قا ئم کردہ واٹر کمیشن پا نی کے مسا ئل کو حل کرنے کے لئے اقداما ت عمل میں لارہا ہے۔

چیئر پرسن نا ہید میمن نے کہا کہ اس سلسلے میں ملا ئیشین کمپنی کی خدما ت سے فا ئداُ ٹھا یا جاسکتا ہے ۔ انہو ں نے اس ضمن میں کمپنی کو ایک واضح لا ئحہ عمل مرتب کر کے مو ثر پلا ن پیش کرنے کو کہا تا کہ کمپنی کرا چی واٹر اینڈ سیو ریج بو رڈ کے سا تھ پبلک پر ائیویٹ پا رٹنر شپ کے تحت پینے کے صا ف پا نی کی فراہمی ، نکا سی کے پا نی کی ٹریٹمنٹ ، واٹر سپلا ئی اور نکا سی کے نظا م کی تنصیب اور اس ضمن میں پلا ننگ کا مو ثر نظا م و ضع کر سکے ۔ کمپنی نے چیئر پر سن ایس بی آئی کے سا تھ اجلا س کے بعد کرا چی وا ٹر اینڈ سیو ریج بو رڈ کے مینجنگ ڈائر یکٹر سے ملا قا ت کی جس کے بعد کمپنی کے وفد نے کرا چی واٹر اینڈ سیو ریج بو رڈ کے پمپنگ اسٹیشنز دھا بے جی ، گھا رو ، چلیا اور دیگر مقا ما ت پر دورہ کیا ۔

متعلقہ عنوان :