پاکستان سمیت دنیا بھر میں (کل ) انسداد منشیات کا عالمی دن منایا جائیگا

پیر 25 جون 2018 17:24

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جون2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں (کل ) منگل26 جون کو انسداد منشیات کا عالمی دن منایا جائیگا عالمی دن کے موقع پر ملک بھر اینٹی نارکوٹکس فورس کے زیر اہتمام مختلف این جی اوز کی طرف سے سیمینارز اور واک کا اہتمام کیا جائیگا جس میں منشیات کے استعمال سے نقصانات کے بارے میں آگاہی معلومات دی جاتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :