ملک بھر کے 26 اعتماد مراکز میں عازمین حج کی انگلیوں کے نشانات کی تصدیق کا عمل جاری

پیر 25 جون 2018 17:24

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جون2018ء) ملک بھر کے 26 اعتماد مراکز میں عازمین حج کی انگلیوں کے نشانات کی تصدیق کا عمل جاری ہے۔

(جاری ہے)

وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق عازمین حج کو انگلیوں کے نشانات کی تصدیق کیلئے مرحلہ وار بلایا گیا ہے ،ْ دوسرے شہروں اور علاقوں سے عازمین حج شیڈول کے مطابق قریبی اعتماد مرکز جاسکتے ہیں۔ انہیں قومی شناختی کارڈ یا حج کیلئے جمع کرائی گئی رقم کی بینک رسید ساتھ لانا ہوگی۔

متعلقہ عنوان :