ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن(ر) انوارالحق کا ایل او ایس فیروز پور روڈ کا دورہ

پیر 25 جون 2018 17:34

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جون2018ء) ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن(ر) انوارالحق نے ایل او ایس فیروز پور روڈ کا دورہ کیا۔ڈی سی لاہور نے کیبل، پی ٹی سی ایل، انٹر نیٹ کمپنیوں کی لٹکتی تاروں کو یکجا کر کے ایک جگہ پر کرنے کے کام کا جائزہ لیا ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کام کی رفتار کو تیز کرنے کی ہدایت کی۔ ڈی سی لاہور نے کہا کہبے ہنگم اور لٹکتی تاروں کو یکجا کرنے سے شہر کی خوبصورتی میں اضافہ ہو گا۔

متعلقہ عنوان :