بلو چستان یو تھ ایکٹو زم کے زیر اہتما م نصیر آباد کے سیا سی و سماجی رہنما ء رشید بلو چ کے گھر پر پو لیس چھا پے کیخلا ف احتجا جی ریلی نکا لی گئی

پیر جون 17:34

ڈیرہ اللہ یار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 جون2018ء) بلو چستان یو تھ ایکٹو زم کے زیر اہتما م نصیر آباد کے سیا سی و سماجی رہنما ء رشید بلو چ کے گھر پر پو لیس چھا پے کیخلا ف احتجا جی ریلی نکا لی گئی اور مظا ہرہ کیا گیا پو لیس کیخلا ف نعرے با زی کی گئی مظا ہر ین سے بلو چستان یو تھ ایکٹو زم کے رہنما ء محمد عارف رند ، محمد نعیم جتو ئی ، حفیظ ابڑو ، ذوالفقار جما لی ، ما جد بھنگر ، یا سر رند ، امداد گو لہ اور محمد حنیف سلطا نی سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ نصیر آباد پو لیس کی جا نب سے رشید بلو چ کے گھر پر بلا جواز چھا پے کی مذ مت کر تے ہیں پو لیس نے وردی میں غنڈہ گر دی کر تے ہو ئے رشید بلو چ کے والد کو تشدد کا نشانہ بنا زخمی کیا ہے ان کا کہنا تھا کہ نصیر آباد پو لیس نے بغیر وارنٹ کے گھر پر چھا پہ ما ر کر چادر چار دیواری کے تقدس کو پا ما ل کیا ہے رشید بلو چ نے ہمیشہ مظلو م طبقا ت کیلئے آواز بلند کی ہے جو مخا لفین کو ہضم نہیں ہو رہی ہے ایسے منفی ہتھکنڈو ں سے انھیں مر عوب نہیں کیا جا سکتا ہے ان کا کہنا تھا کہ نصیر آباد پو لیس چند سیا سی رہنما ئو ں کی ایما ء پر انتقا می کا روائیا ں پر اتر آئی ہے سیا سی رہنما ئو ں کیخلا ف نا جا ئز کا روائیا ں کر کے انھیں پر یشان کیا جا رہا ہے ،انہو ں نے آئی جی بلو چستان، ڈی آئی جی نصیر آباد ،ایس ایس پی نصیر آباد سے مطا لبہ کیا کہ رشید بلو چ کے گھر پر چھا پے میں ملو ث اہلکا رو ں کیخلا ف قا نو نی کا روائی عمل میں لا کر انصاف فراہم کیا جا ئے بصورت دیگر سخت احتجا ج کیا جا ئے۔

متعلقہ عنوان :