سنجاوی روڈ تعمیر کرنے والی کمپنی کا ایکسلٹر موٹرسائیکل پر گرنے سے 2افراد جاں بحق

پیر 25 جون 2018 17:34

سنجاوی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جون2018ء) سنجاوی کلی پتاؤ کے مقام پر سنجاوی روڈ تعمیر کرنے والی کمپنی کا ایکسلٹر روڈ پر گزرنے والی موٹرسائیکل پر گیرنے سے موٹر سائیکل سوار نقیب اللہ اور ایکسلٹر ڈرائیور خالقداد موقع پر ہی جاں بحق ہوئے ۔

(جاری ہے)

جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں کو سنجاوی پولیس نے ہسپتال منتقل کر دئیے اور ضروری کاروائی کے بعد لاشیںکو ورثا ء کے حوالے کردی۔