Live Updates

الیکشن کمیشن میں(ن) لیگ کیخلاف فارن فنڈنگ سے متعلق درخواست پر سماعت ( کل)ہو گی

پیر 25 جون 2018 17:40

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 جون2018ء) الیکشن کمیشن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے خلاف فارن فنڈنگ سے متعلق درخواست پر سماعت ( کل) منگل کو ہو گی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے خلاف فارن فنڈنگ سے متعلق درخواست پر سماعت ( آج) منگل کو ہو گی، چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کر ے گا ، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے خلاف فارن فنڈنگ سے متعلق درخواست پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فرخ حبیب نے دائر کر رکھی ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات