الیکشن کمیشن نے پاکستان پیپلز پارٹی کے خلاف مبینہ غیر ملکی فنڈنگ سے متعلق کیس انکوائری کمیٹی کے سپرد کر دیا
پیر 25 جون 2018 17:46
(جاری ہے)
درخواست گذار نے 2013ء اور 2015ء میں بیرون ملک سے فنڈز لینے کا الزام لگایا۔
چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ ہم نے فارن فنڈنگ سے متعلق کمیٹی تشکیل دی ہے اس کو یہ معاملہ بھجوا دیں۔ پیپلز پارٹی کے وکیل نے کہا کہ درخواست گزار دلائل دیں پھر اس کو کمیٹی میں بھیجنے کا فیصلہ کیا جائے۔ درخواست گذار نے درخواست میں کبھی پیپلز پارٹی اور پیپلز پارٹی پارلیمنیٹیرین دونوں کا ذکر کیا ہوا ہے۔ پیپلز پارٹی کے وکیل نے کہا کہ امریکا میں پی پی۔ ایل ایل سی پلاسٹک ریسائیکلنگ کمپنی ہے۔ الزام لگانا تھا تو ساتھ کچھ ثبوت تو لگا لیتے۔ اگر الیکشن کمیشن کو ہمارے اثاثوں میں کوئی فارن فنڈز پر شک ہو آپ ہمیں طلب کر سکتے ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ اس معاملے کو کمیٹی بھیج دیتے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے پاکستان پیپلزپارٹی کے مبینہ غیر ملکی فنڈز سے متعلق معاملہ انکوائری کمیٹی کے سپرد کر دیا۔مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.