15 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 3جولائی کو ہوگی

پیر جون 17:46

15 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 3جولائی کو ہوگی
سرگودھا۔25 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 جون2018ء) سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومتِ پاکستان کے زیرِ اہتمام 15 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کی مجموعی طور پر 75 ویں قرعہ اندازی 3 جولائی لاہور میں منعقد ہوگی ، 15 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کا پہلا انعام 3 کروڑ روپے جبکہ دوسرا انعام 1 کروڑ روپے کے 3 انعامات ، اسی طرح تیسرا انعام 1 لاکھ 85 ہزار روپے کے 1696 انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔