مغربی دریائے اردن،اسرائیلی فوجی 16 فلسطینیوں کو پکڑ کر لے گئے

پیر جون 17:57

غزہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 جون2018ء) اسرائیلی فوجی مغربی دریائے اردن سے 16 فلسطینیوں کو گرفتار کر کے لے گئے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق ان فلسطینیوں کی گرفتاری تشدد اکسانے کے الزام میں عمل میں آئی ہے ۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ اسرائیلی فوج مختلفالزاموں کی آ ڑ میں مشرقی القدس اور مغربی دریائے اردن کے علاقوں سے فلسطینیوں کو گرفتار کرتی رہتی ہے جس کے نتیجے میں اسرائیلی جیلوں میں 6 ہزار فلسطینی مٴْقید ہیں۔

متعلقہ عنوان :