نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

پیر جون 18:01

نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 جون2018ء) نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پیر کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی ہے۔