سابق صوبائی وزیر اکرام اللہ گنڈہ پور کیخلاف اقامہ اور جعلی ڈگری کیس خارج

پیر جون 18:05

ڈی آئی خان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 جون2018ء) پشاور ہائی کورٹ اپیلنٹ ٹریبونل ڈیرہ نے سابق صوبائی وزیرزراعت خیبرپختونخوا سردار اکرام اللہ خان گنڈہ پور کے خلاف اقامہ اور جعلی ڈگری کیس خارج کر دیا۔

(جاری ہے)

اپیلنٹ ٹریبونل ڈیرہ کے جسٹس اعجاز انورنے عدالت میں دونوں جانب فریقین کے وکلا نے دلائل سننے ۔ سردار اکرام خان گنڈہ پور کی جانب سے محمد وحیدانجم ایڈووکیٹ سپریم کورٹ پیش ہوئے۔ٹریبونل نے سردار اکرام اللہ خان گنڈہ پور کے خلاف اقامہ اور جعلی ڈگری کیس میں وکلا کے دلائل اور بحث مکمل ہونے پر اکل خارج کرنے کے احکامات جاری کریئے ہیں ۔۔