عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت،مجلس احراراسلام،جمعیت علماء اسلام اورمتعدددیگر جماعتوںنے متعصب اورسکہ بند قادیانی ابوبکر خدابخش کی بطور آرپی او ملتان تعیناتی کی شدید مذمت
پیر جون 18:37
(جاری ہے)
عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے سیکرٹری جنرل مولاناعزیزالرحمن جالندھری ، مجلس احرار اسلام کے نائب امیرسید محمد کفیل بخاری اورمتعدددیگر رہنمائوںنے ابوبکرخدابخش کی تعیناتی کواشتعال انگیزاور شرانگیز قرار دیتے ہوئے اس کے تبادلے کامطالبہ کیاہے اورکہاہے کہ ابوبکرخدابخش کاسابقہ کردار اپنے عہدے اورمنصب کی بجائے قادیانی اور ربوہ کے حق میںرہاہے جس کی وجہ سے ضلع خوشاب میںخاص طورپرمسائل پیدا ہوئے ۔
علاوہ ازیںمتحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان نے کہاہے کہ ملتان ڈویژن کے تمام مکاتب فکرابوبکرخدابخش کی اس تعیناتی کو مناسب خیال نہیںکررہے اگر فوری طورپرابوبکر کویہاںسے نہ ہٹایاگیا توختم نبوت رابطہ کمیٹی احتجاجی لائحہ عمل کااعلان کرے گی اورہٹائے جانے تک جاری رہے گا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
مزید قومی خبریں
-
ولی عہد کی آمد ،وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ خوشگوار موڈ میں دکھائی دیئے
-
19سے 26فروری تک ملک بھر میں بارشوں کی نیا سلسلہ شروع ہونے والا ہے، محکمہ موسمیات کی پیش گوئی
-
بھارت الیکشن کی آڑ میں مس ایڈونچر کررہاہے ، حماقت کی تو فوراً جواب دینگے :وزیر خارجہ
-
فیکٹری ایریا میں مبینہ طور پر جائیداد کے تنازعہ پر بھائی نے فائرنگ بہن اور بھانجی کو موت کے گھاٹ اتار دیا
-
پنجاب ہائوسنگ ٹاسک فورس نے نیا پاکستان ہائوسنگ منصوبے کیلئے شہر میں چار مقامات کا انتخاب کر لیا
-
نیب کی طرف سے جاری عبدالغنی مجید کے وارنٹ گرفتاری چیلنج کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
-
سعودی ولی عہد کی تقریبات کیلئے مدعو کرنا اپوزیشن کا مطالبہ نہیں، فیصل کریم کنڈی
-
پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کا موسم گرما کی طویل چھٹیوں پر تحفظات کا اظہار ،دو ماہ کرنے کی تجویز
تازہ ترین خبریں
-
سعودی ولی عہد کا مستقبل میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کرنےکا اعلان
-
وزیراعظم کا سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے بڑا مطالبہ
-
پی ایس ایل4: لاہورقلندرز نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 79رنز کا ہدف دیدیا
-
پاکستان سعودی عرب کے درمیان اربوں ڈالرکے معاہدوں پردستخط
-
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا وزیراعظم ہاؤس میں فقیدالمثال استقبال
-
سعودی ولی عہد کی پاکستانیوں سے قربت نے دنیا کو حیران کردیا
-
پی ایس ایل 4، پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
وزیراعظم عمران خان نے ہاتھ ملایا، محمد بن سلمان نے گلے لگا لیا
-
اھلاً وسھلاً و مرحبا، سعودی ولی عہد کا ریڈ کارپٹ استقبال
-
پی ایس ایل4:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 7وکٹوں سے ہرا دیا
لاہور کی خبریں
-
پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں شہدا سانحہ پولیس لائنز اور ناکہ اقبال ٹائون کی یاد میں تقریب کا انعقاد
-
فیکٹری ایریا میں تہرے قتل کا معاملہ پولیس نے جاں بحق افراد کی میتیں پوسٹمارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کر دیں
-
دو مختلف واقعات کے دوران 2 افراد کرنٹ لگنے سے جاں بحق
-
چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی، پریپیڈ کیٹگری اے میں نادر مگسی نے میدان مار لیا
UrduPoint Network is the largest independent online media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.