فارمو سیو ٹیکل کمپنیاں آئندہ ماہ سے 10ہزار ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کریںگی

پیر جون 18:37

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 جون2018ء) فارماسو ٹیکل کمپنیاں 10ہزار ادویات کی قمیتوں میں اضافہ کرنے جارہی ہے اور ڈرگ پراپسنگپالیسی2018 نے ان کمپنیوں کو قیمتوں میں اضافے کے اختیارات دے یئے ہیں اور اگلے ماہ سیا ن ادویات کی قیمتوں میں4فیصد اضافہ ہوجائے گا میڈیا رپورٹس کے مطابق فارماسیو ٹیکل کمپنیوں نے پہلے ہی تیاریاں شروع کردی ہیں اور مارکیٹوں میں ادویات کی سپلائی کم کردی ہے تاکہ مارکیٹوں میں موجود تھوڑی قمتیوں والی پرانی ادویات فروخت ہوجائیں اور وہ جلدی ہی مارکیٹ میں زیادہ قمیتوں والی ادویات متعارف کرواسکیں 15سال کے وقفے کے بعد2015 میں کابینہ میں اکنامک کوارڈیدنیشن کمپنی (اپی سی سی) نے ایک ڈرگ پالیسی بنائی اور لاگو کروائی جس کے مطابق کنزیمرپرایس انڈیکس (سی پی آئی) قمیتوں میںا ضافہ کرنا ہوتا تھا کیونکہ حکومت نے سال 2016-17 کیلئے 4.16 فیصد سی پی آئی کا اعلان کیا تھا یہ قیمتیں سی پی آئی کے مطابق 50 فیصد تک ضروری ادویات کیلئے بڑھیں گی اور نان سیڈول ادویات کیلئے 100فیصد تک بڑھیں گی وزارت صحت کے ایک عہدے دار نے بتایا کہ اگ چے سی پی آئی گزشتہ سال کے پہلے ہفتے میں اعلان کی گئی تھی تاہم قیمتوں میں اضافے کا نفاذ 8مہنیوں تک نہ کیا جاسکا کیونکہ پالیسی میں کہا گیا تھا کہ کمپنیوں کو حکومت سے منظوری لینا ہوگی

متعلقہ عنوان :