سیشن عدالت نے اداکار علی ظفر کی میشا شفیع کے خلاف ہرجانہ کیس کی سماعت پر میشا شفیع کو علی ظفر کے خلاف بیان بازی سے روک دیا

پیر 25 جون 2018 19:00

سیشن عدالت نے اداکار علی ظفر کی میشا شفیع کے خلاف ہرجانہ کیس کی سماعت ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 جون2018ء) سیشن عدالت نے اداکار علی ظفر کی میشا شفیع کے خلاف ہرجانہ کیس کی سماعت پر میشا شفیع کو علی ظفر کے خلاف بیان بازی سے روک دیا ۔

(جاری ہے)

عدالت نے پانچ جولائی کے لیے میشا شفیع کو نوٹس جاری کر دیئے ۔ علی ظفر نے میشا شفیع کے خلاف سو کروڑ ہرجانے کا دعوای دائر کر رکھا ہے ۔ میشا شفیع نے علی ظفر پر ہراساں کرنے کے الزامات عائد کیے تھے۔

متعلقہ عنوان :