ڈسٹرکٹ ریٹرنگ آفیسر لاہور عابد حسین قریشی نے لاہور کی پولنگ سکیم کی منظوری دیدی

پیر 25 جون 2018 19:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 جون2018ء) ڈسٹرکٹ ریٹرنگ آفیسر لاہور عابد حسین قریشی نے صوبائی دارالحکومت لاہور کی پولنگ سکیم کی منظوری دیدی ہے بتایاگیا ہے کہ لاہور کے 53لاکھ 48 ہزار سے زائد مرد و و خواتین ووٹرز لاہور کے تین ہزار آٹھ سو ستاسی پولنگ سٹیشنوں پر اپنا حق رائے دہی استعمال کرینگے جبکہ اس سلسلے میں لاہور میں مردانہ پولنگ سٹیشنوں کی تعداد ایک ہزار تین سو بتیس اور خواتین پولنگ سٹیشنوں کی تعداد ایک ہزار ایک سو باسٹھ بتائی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :