صوبائی نگران حکومت نے محکمہ داخلہ پنجاب میں مزید دو افسران کو تعینات کر دیا

پیر جون 19:05

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 جون2018ء) صوبائی نگران حکومت نے محکمہ داخلہ پنجاب میں مزید دو افسران کو تعینات کر دیا ہے اس سلسلے میںجاری کئے جانے والے نوٹیفکیشن میں بتایاگیا ہے کہ تعینات کئے جانے والے دو افسران میں مریم خان اور کرنل (ر)وجاہت حمدانی شامل ہیں صوبائی نگران حکومت نے مریم خان کو بطور ایڈیشنل سیکرٹری جوڈیشل جبکہ کرنل (ر)وجاہت حمدانی کو ایڈیشنل سیکرٹری انٹرنل سیکورٹی تعینات کیا ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :