علامہ طاہرالقادری اور ان کے ساڑھے چارسوکارکنوں کیخلاف دائرقتل اقدمات دہشت گردی اور جلاو گھیراو سمیت مختلف دفعات کے تحت مقدمات کی سماعت 3جولائی تک ملتوی

پیر جون 20:19

علامہ طاہرالقادری اور ان کے ساڑھے چارسوکارکنوں کیخلاف دائرقتل اقدمات ..
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 جون2018ء) انسداددہشت گردی سرگودھاکی عدالت نے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرعلامہ طاہرالقادری اور ان کے ساڑھے چارسوکارکنوں کیخلاف دائرقتل اقدمات دہشت گردی اور جلاو گھیراو سمیت مختلف دفعات کے تحت مقدمات کی سماعت 3جولائی تک ملتوی کردی پیرکے روزدوران سماعت استغاثہ کی طرف سے مزیدسات گواہان کے بیانات قلمبندکیے گئے،بن میں تھانہ قائدآباد کے مقدمہ کے چاراور تھانہ بھیرہ کے مقدمہ کے تین گواہان شامل تھے۔