اقبال ظفرجھگڑا کا گورنرسندھ محمدزبیر کے بھائی کی وفات پرگہرے دکھ اورافسوس کااظہار

پیر 25 جون 2018 20:27

اقبال ظفرجھگڑا کا گورنرسندھ محمدزبیر کے بھائی کی وفات پرگہرے دکھ اورافسوس ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 جون2018ء) گورنرخیبرپختونخوانجینئراقبال ظفرجھگڑا نے گورنرسندھ محمدزبیر کے بھائی کی وفات پرگہرے دکھ اورافسوس کااظہارکیاہے۔

(جاری ہے)

اپنے تعزیتی پیغام میں گورنرنے غمزدہ خاندان کے دیگر افراد کے ساتھ گہری ہمدردی ظاہرکرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کو یہ ناقابل تلافی نقصان صبروحوصلے سے برداشت کرنے کی توفیق کیلئے دعاکی ہے۔

متعلقہ عنوان :