سکھر میونسپل کارپوریشن کی کونسل کا کل ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا

پیر جون 20:41

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 جون2018ء) سکھر میونسپل کارپوریشن کی کونسل کا کل بروز منگل 26 جون 2018 ء کو منعقد ہونے والا بجٹ اجلاس میئر سکھر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ کی سرکاری مصروفیات اور سندھ ہائی کورٹ کراچی میں زیر سماعت کیس کی حاضری کی وجہ سے ملتوی کردیا گیا ہے۔