مظہر نواز شیخ نے ڈپٹی انسپکٹر جنرل شہید بے نظیر آبا د رینج کا چا ر ج سنبھا ل لیا

پیر 25 جون 2018 20:56

کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 جون2018ء) شہید بے نظیر آ با د رینج کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل احمد یا ر چو ہا ن (بی پی ایس 20)نے اپنے عہدے کا چا ر ج چھو ڑ دیا ہے۔

(جاری ہے)

دفتر انسپکٹر جنر ل سندھ کی جا نب سے جا ر ی نو ٹیفیکیشن کے مطابق ان کی جگہ تعینا ت ہو نے والے مظہر نواز شیخ( بی پی ایس 20)نے ڈپٹی انسپکٹر جنرل شہید بے نظیر آبا د رینج کا چا ر ج سنبھال لیا۔

متعلقہ عنوان :