نوشہروفیروز پولیس نے منشیات فروس کو گرفتار کر کے 4 کلو گرام چرس بر آمد کر لی

پیر 25 جون 2018 20:56

نوشہروفیروز(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 جون2018ء) منشیات فروش گرفتار، محراب پور پولیس کے مطابق پیروسن روڑ سے دوران گشت فرمان علی ولد حسین بخش ملک کو 4کلو گرام چرس سمیت گرفتار کرکے منشیات نارکوٹیکس ایکٹ (9-C)کے تحت مقد مہ نمبر95/2018 داخل کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :