رینجرز نے مطلوب ملزم گرفتا ر کرلیا

پیر 25 جون 2018 21:02

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 جون2018ء) پیر کو رینجرز نے میر پور خاص کے علاقے ڈی سی او چوک ڈی آئی جی آفس کے قریب اسنیپ چیکنگ کے دوران انتہائی مطلوب ملزم ذیشان علی جسکانی کو گرفتا کرلیا ہے ۔

(جاری ہے)

ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم ذیشان علی جسکانی کیخلاف بھتہ خوری ،اقدام قتل ،زمینوں پر قبضے سمیت دیگر نوعیت کے مقدمات درج ہیں ۔

متعلقہ عنوان :