پنجاب بھر کے تھانوں میں تعینات محرر عہدہ کے اہلکاروں کے بھی تبادلوں کی سمری الیکشن کمیشن کو ارسال

پیر جون 21:22

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 جون2018ء) پنجاب بھر کے تھانوں میں تعینات محرر عہدہ کے اہلکاروں کے بھی تبادلوں کی سمری الیکشن کمیشن کو ارسال کر دی گئی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق سمری میں پنجاب بھر کے تھانوں کے محرران کو آبائی علاقوں و تھانوں سے دور تعینات کیا جائے گا۔اس ضمن میں آئندہ ایک دو روز میں حکمنامہ جاری ہونے کا امکان ہے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :