11لاکھ روپے کا جعلی چیک دینے پر کاسمیٹکس کے سیلز مین کیخلاف مقدمہ

پیر جون 21:48

عارف والا۔25 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 جون2018ء)11لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دینے پر کاسمیٹکس کے سیلز مین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا،تفصیل کے مطابق نواحی گائوں 57/EB کے رہائشی منیراحمد نی11 لاکھ روپے مالیت کا جعلی چیک دینے پر کاسمیٹکس کے سیلز مین حسنین سکنہ ٹمبر مارکیٹ کے خلاف مقدمہ درج کرادیا۔