الیکشن ٹربیونل نے یوسف رضاگیلانی کی اہلیہ کی جانب سے قرضے معاف کرانے کی تفصیلات طلب کرلیں

پیر جون 21:48

الیکشن ٹربیونل نے یوسف رضاگیلانی کی اہلیہ کی جانب سے قرضے معاف کرانے ..
چشتیاں۔25 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 جون2018ء) مسلم لیگ ن کی قیاد ت نے چشتیاں کے قومی اسمبلی حلقہ این ای168 میں سابق ایم پی اے احسان الحق اور دو صو بائی حلقوں پی پی 241 چشتیاں سا بق ایم پی اے چوہدری کاشف محمو د ، پی پی 242 ڈاہرانوالہ کیلئے سا بق ایم پی اے زاہد اکرم کو امیدوار نا مزد کر دیا،چشتیاںمیں مسلم لیگ ن دو دھڑوں میں تقسیم چلی آ رہی ہے ۔

(جاری ہے)

قومی اسمبلی حلقہ 168 میں سابق ممبر قومی اسمبلی چوہدری طاہر بشیر چیمہ کی بیٹی فا طمہ طاہر چیمہ الیکشن میں حصہ لے رہی ہیں جنہیںتحریک انصاف، مختلف بر ا دریوں، و سیا سی ، سما جی ، کاروباری جماعتوں کے علاوہ مسلم لیگ ن کے کارکنوں کی بھی مکمل حمایت حا صل ہے ، دریں اثناء مسلم لیگ ن نے احسان الحق، زاہد اکرم کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیئے ہیں۔