لیسکو چیف نے موسم گرما میں بجلی کی طلب میں اضافے کے پیش نظر تمام فیلڈ فارمیشنز کو ہائی الرٹ کردیا

پیر 25 جون 2018 21:57

لاہور۔25 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جون2018ء) چیف ایگزیکٹو لیسکو مجاہد پرویز چٹھہ نے موسم گرما میں بجلی کی طلب میں اضافے کے پیش نظر تمام فیلڈ فارمیشنز کو ہائی الرٹ کردیا ،لیسکو ترجمان کے مطابق لیسکوسسٹم کو مستحکم کرنے کے ساتھ ساتھ ٹرانسمیشن اور ڈسٹری بیوشن سسٹم سے تمام چھوٹی اور بڑی رکاوٹوںکو مکمل طور پر ختم کرنے کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں تاکہ صارفین کی پاور ڈیمانڈ کو احسن اسلوبی سے پورا کیا جاسکے۔

متعلقہ عنوان :