گورنرخیبرپختونخوانجینئراقبال ظفرجھگڑا کا گورنرسندھ محمد زبیر کے بھائی کی وفات پراظہار افسوس

پیر 25 جون 2018 22:07

گورنرخیبرپختونخوانجینئراقبال ظفرجھگڑا کا گورنرسندھ محمد زبیر کے ..
پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جون2018ء) گورنرخیبرپختونخوانجینئراقبال ظفرجھگڑا نے گورنرسندھ محمدزبیر کے بھائی کی وفات پرگہرے دکھ اورافسوس کااظہارکیا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے تعزیتی پیغام میں گورنرنے غمزدہ خاندان کے دیگر افراد کے ساتھ گہری ہمدردی ظاہرکرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کو یہ ناقابل تلافی نقصان صبروحوصلے سے برداشت کرنے کی توفیق کیلئے دعاکی ہے۔

متعلقہ عنوان :