گریڈ20کے افسر احسن الرحیم فنانشل ایڈوائزر فنانس ڈویژن(ملٹری ونگ) تعینات

پیر 25 جون 2018 22:16

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 جون2018ء)سیکرٹریٹ گروپ کے گریڈ20کے افسر احسن الرحیم کو فنانشل ایڈوائزر فنانس ڈویژن(ملٹری ونگ) تعینات کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

وہ قبل ازیں ڈیفنس پروڈکشن ڈویژن میں بطور جوائنٹ سیکرٹری خدمات سر انجام دے رہے تھے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اس حوالے سے سوموار 25جون کو نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔۔