مہاجر قومی موومنٹ نے قومی و صوبائی اسمبلی امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی

پیر 25 جون 2018 22:19

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 جون2018ء) مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کی جانب سے قومی و صوبائی اسمبلی کے نامزد کردہ امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی گئی ۔ جاری کردہ فہرست کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ N.A-226 سے محمدحنیف خان۔N.A-237 سے سلمان احمد۔ N.A-239 سے نعیم حشمت۔N.A-240 سے آفاق احمد۔N.A-241 سے محمدشاہد فراز۔N.A-243 سے سید کامران علی رضوی۔

N.A-244 سے سید اختر حسین شاہ بخاری ایڈووکیٹ۔N.A-245 سے شفیق احمد۔N.A-247سے جاوید اقبال۔N.A-250 سے محمد اسحاق۔N.A-253 سے محمد فاروق ایڈووکیٹ۔N.A-254 سے آفاق احمد ۔N.A-255 سے فیضان احمد، کو مہاجر قومی موومنٹ نے امیدوار نامزد کیا ہے ، جبکہ صوبائی اسمبلی کے حلقہ P.S-44 سے محمد فرحان خان۔P.S-47 سے سلمان سلام۔P.S-65 سے سید ثروت فرید شاہ۔P.S-66 سے محمد عثمان کینیڈی۔

(جاری ہے)

P.S-67 سے راشد احمد۔P.S-88 سے رائو محمد کاشف حیات۔P.S-89 سے مقبول احمد۔P.S-92 سے محترمہ ردا عاصم۔P.S-93 سے شاہنواز۔P.S-94 سے عارف اعظم۔P.S-95 سے تنویر قریشی۔P.S-96 سے محمد سلیم شیخ۔P.S-97 سے محمد رضوان۔P.S-98 سے سید محمد ظہور۔P.S-99 سے محمد مرجان۔ P.S-101 سے سید کاشف علی۔P.S-102 سے شیخ عارف الرحمان۔P.S-103 سے محمد اکبر۔P.S-104 سے محترمہ شاہین عدنان۔P.S-105 سے خالد حمید۔P.S-106 سے لئیق احمد۔P.S-114 سے محمد اسد۔P.S-118 سے ارشاد قریشی۔P.S-121 سے نعیم قریشی۔P.S-122 سے محترمہ حسینہ امجد۔P.S-123 سے سید کامران علی رضوی۔P.S-124 سے عامر اختر صدیقی۔P.S-125 سے محمد شاہد فراز۔P.S-126 سے محترمہ انیلا لیاقت۔ P.S-127 سے فیضان خان۔P.S-128 سے خضر علی ، کو امیدوار نامزد کیا گیا ہے ۔