باجوڑمیں تین بچیاں پانی کے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئیں

پیر جون 22:27

باجوڑ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 جون2018ء) باجوڑمیں تین بچیاں پانی کے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئیں۔ ضلع باجوڑ کے تحصیل اتمانخیل کے علاقہ ارنگ سرہ شاہ میں پانی کے تالاب میں ڈوبنے سے تین بچیاں جاں بحق ہوگئی ۔

(جاری ہے)

جاں بحق ہونیوالی بچیوں میں امینہ، مروی اور ساعدہ شامل ہیں جن کی عمریں پانچ سے 9سال تک ہیں۔مقامی لوگوں نے امدادی کاروائی کرتے ہوئے لاشوں کو نکال دیا۔

متعلقہ عنوان :