اسلام آ باد پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیاں

چارملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 1کلو 30گر ام چرس ، اسلحہ معہ ایمو نیشن اور ما ل مسروقہ بر آمد کر لیا،ملزمان کے خلاف مقدما ت درج

پیر 25 جون 2018 22:30

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 جون2018ء) اسلام آ باد پولیس نے جر ائم پیشہ عناصر کے خلاف مختلف کا رروائیوں کے دوران چارملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 1کلو 30گر ام چرس ، اسلحہ معہ ایمو نیشن اور ما ل مسروقہ بر آمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدما ت درج کر لیے ، مزید تفتیش جا ر ی ہے ، جبکہ پیشہ ور بھکا ریو ں کی گرفتار ی کے لیے چلا ئی جا نے والی مہم کے دوران 74 بھکا ریو ں کی گرفتار ی عمل میں لا ئی گئی ، ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد نجیب الر حمان بگوی نے تما م ایس ایچ اوز کو ہد ا یا ت جا ری کر تے ہو ئے کہ جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف مو ثر کا رروائیوں عمل میں لا تے ہو ئے ان کی گرفتاری کو یقینی بنا یا جا ئے ۔

تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ با د نجیب الر حمان بگو ی کی خصوصی ہد ا یا ت پر وفا قی پولیس نے جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف مختلف کا رروائیوں کے دوران چار ملزما ن کو گرفتار کر لیا، تھا نہ نو ن پولیس کے سب انسپکٹر عمر حیا ت نے منشیا ت فروشی میں ملوث ملزمان دلا رس خا ن سے 1030 گر ام چرس بر آمد کرلی ،تھا نہ شہزاد ٹا ئو ن پولیس کے اے ایس آئی مومن خا ن نے ملزم قمر زمان سے پسٹل 30بور بر آمد کرلیا۔

(جاری ہے)

تھا نہ سیکر ٹر یٹ پولیس کے سب انسپکٹرمحمد عبا س اور اے ایس آئی غلا م شبیر دو ملزمان فیصل اقبا ل اور محمود اختر کو گرفتار کرکے ما ل مسروقہ بر آمد کرلیا، ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدما ت درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی، جبکہ پیشہ ور بھکا ریو ں کے خلاف چلا ئی جا نے والی مہم کے دوران گزشتہ دو دنو ں کے دوران 74بھکا ریو ں کی گرفتاری عمل میں لا ئی گئی ،ایس ایس پی آ پر یشزاسلام آ بادنجیب الر حمن بگو ی نے پولیس افسران کی اچھی کا رکر دگی کو سراہا ہے، انہو ں نے تمام ایس ایچ اوز کو ہد ایا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف کا رروائیو ں میں مزید تیز ی لا ئی جائے مو ثر پٹر ولنگ کر تے ہو ئے مشکو ک اور مشتبہ عنا صر پر کڑی نظر رکھی جا ئے ۔

متعلقہ عنوان :