بلدیہ وسطی میں نئی صفائی مہم کا زور و شور سے آغاز، 140لائٹ اور ہیوی مشیری کا استعمال
سرِ دست بڑی سڑکوں کی صفائی سے آغاز کیا گیا، دوسرے مرحلے میں گلیوں کی صفائی ہوگی
پیر 25 جون 2018 22:34
(جاری ہے)
جبکہ چیئرمین سینی ٹیشن کمیٹی ارشد علی، ڈاریکٹر سینی ٹیشن ندیم حیدر ، ڈپٹی ڈاریکٹر سینی ٹیشن نیو کراچی اسلم بیگ اور دیگر بلدیاتی افسران صفائی مہم کو مانیٹر کررہے ہیں اس وقت ریحان ہاشمی کی ساری توجہ بلدیہ وسطی کے زیرِ اثر رہائشی اور تجارتی علاقوں کو کچرے کے ڈھیروں سے پاک کرکے صفا ئی کا بہتر نمونہ بناناہے۔
اُن کے مطابق صرف منتخب نمائندیہی عوام کی بلدیاتی پریشانیوں کو محسو س کرسکتے ہیں اور ان کا بہتر حل تلاش کرسکتے ہیں۔اس سلسلے میں ہر وہ طریقہ استعمال کرنے کے لئے تیار ہیں جو انکے ضلع کو صاف و شفاف نظر آئے۔ اسی لئے سال بھر وقفے وقفے سے صفائی مہم کا احیاء کیا جاتاہے ۔ اب جو صفائی مہم شروع کی گئی ہے اس میں گزشتہ کی گئی تمام صفائی مہموں کی کمی کا ازالہ کیا جائے گا۔ تاہم صفائی مہم کے ساتھ ساتھ شجرکاری مہم بھی جاری رہے گی تاکہ ضلع وسطی کی ہریالی میں اضافہ کیا جاسکے۔ریحان ہاشمی نے میڈیا کو بتایا کہ بلدیہ وسطی ہائی کورٹ واٹر کمیشن کے احکام پر عملدرآمد کرنا چاہتی ہے لیکن کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈکا رویّہ عدالت کے احکام کی بجاآوری میں رکاوٹ بن رہاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
سرکاری لیبارٹریز نے ڈینگی مریضوں کی تشخیص بند کر دی
-
اسلام آباد کے شہریوں کے لئے شروع کئے جانے والے ہائوسنگ کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا ، کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ،ریاض پیرزادہ
-
فیصل آباد سے پتوکی اپنے سسرال آئے شخص نے خود کو فائر مارکر خودکشی کرلی نعش ہسپتال پتوکی منتقل
-
ملتان: تندور مالکان نمایاں مقامات پر 100 گرام روٹی کی قیمت 15 روپے آویزاں کریں، ڈپٹی کمشنر
-
گورنرپنجاب سے سرجن ڈاکٹر برگیڈیئر (ر)رئوف افتخار احمد کی ملاقات
-
گورنرپنجاب کی لاہور ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن'' لیرا'' کے منتخب عہدیداروں کو مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.