پشاور،ہارون خان وردگہ کا استعفی نامنظور، کام جاری رکھنے کی ہدایت

پیر جون 22:55

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 جون2018ء)عوامی نیشنل پارٹی کے قائدین نے پارٹی کے مرکزی جنرل کونسل کے ممبر ہارون خان وردگہ کا استعفی نامنظور کرتے ہوئے انہیں حسب معمول پارٹی سرگرمیاں جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ مرکزی جنرل کونسل کے رکن ہارون خان وردگہ نے ذاتی مصروفیات کی بناء پر چند روز پہلے استعفی دیا تھا۔