جڑانوالہ انچا ر ج چو کی بگھو ڑ ٹریفک حا دثہ میں جا ں بحق

پیر 25 جون 2018 22:55

جڑانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 جون2018ء) جڑانوالہ انچا ر ج چو کی بگھو ڑ ٹریفک حا دثہ میں جا ں بحق ۔ بتایا گیا ہے کہ جڑانوالہ انچا ر ج چو کی بگھو ڑ اے ایس آ ئی منور عبا س گزشتہ شب مو ٹر سائیکل پرسوا ر ہو کر اپنے آ با ئی گھر چنیو ٹ جا رہا تھا کہ جھمر ہ کے قریب مو ٹر سا ئیکل کو کا ر سوا ر نے کچل ڈا لا جس کے نتیجہ میں اے آ یس آ ئی منور عبا س شدید زخمی ہو گیا جسے طبی امدا د کے بعد فیصل آ باد ریفر کر دیا جہا ں چند گھنٹے مو ت و حیا ت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد اے ایس آ ئی دم تو ڑ گیا۔

(جاری ہے)

اطلا ع پر پولیس نے ضرو ری کا رروائی کے بعد نعش ورثا ء کے حوالے کر دی ۔

متعلقہ عنوان :