سا بق لیگی امیدوار کااین اے 101سے آزاد حیثیت الیکشن لڑ نے کا اعلان کر دیا

ن لیگ کا عاصم نذیر کے مقا بلے میں لیگی امیدوار نہ لا نے کا فیصلہ

پیر 25 جون 2018 22:55

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 جون2018ء) سا بق لیگی امیدوار نے این اے 101سے آزاد حیثیت الیکشن لڑ نے کا اعلان کر دیا ن لیگ کا عاصم نذیر کے مقا بلے میں لیگی امیدوار نہ لا نے کا فیصلہ تفصیل کے مطا بق سا بق لیگی امیدواراین اے 107سے آزاد حیثیت الیکشن لڑیں گے ن لیگ کا عاصم نذیر کے مقا بلے میں لیگی امیدوار نہ لا نے کا فیصلہ ن لیگ نے سا بق ایم پی اے آزاد علی چنگڑکو پی پی 97اور را نا ثناء للہ خاں کے دست راست اشفاق چا چوکو پی پی 98سے ٹکٹ کنفرم کر دیے جبکہ اجمل چیمہ بھی پی پی 98سے سا بق سپیکر افضل سا ہی کے مقا بلے میں آزاد امیدوار ہیں ذرائع کے مطا بق سا بق ایم این اے عاصم نذیر درپردہ اشفاق چا چو کی بجا ئے آزار میدوار اجمل چیمہ کو سپورٹ کر یں گے جبکہ عا صم نذیر الیکشن جیت کر فیصلہ کر یں گے کہ انہوں نے کس سیا سی پارٹی میں جا نا ہے۔