فیفا فٹ بال ورلڈکپ میں ٹاس کا اعزاز حاصل کرنے والا 15 سالہ بچہ احمد رضا وطن وآپس پہنچ گیا

پیر جون 23:03

فیفا فٹ بال ورلڈکپ میں ٹاس کا اعزاز حاصل کرنے والا 15 سالہ بچہ احمد رضا ..
سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 جون2018ء) فیفا فٹ بال ورلڈکپ میں ٹاس کا اعزاز حاصل کرنے والا 15 سالہ بچہ احمد رضا وطن وآپس پہنچ گیا۔۔پاکستان میں بھی فٹ بال گراؤنڈہونے چاہیے اور حکومت پاکستان اس کھیل میں دلچسپی لے کر بچوں کو فٹ بال کھیلنے کے لیے کٹ اور سٹڈ مہیا کرے۔

(جاری ہے)

احمد رضا سیالکوٹ کا رہائشی ہے اور اس کا والد جمیل فٹ بال میکر ہے۔ فٹ بالر احمد رضا کا سیالکوٹ آمد پر شاندار استقبال کیا گیا ڈھول کی ٹھاپ پر دوستوں نے ڈانس کیااور دادی نے مرغے کا صدقہ دیا۔ہمارے بیٹے نے ملک و قوم کا نام روشن کیا ہے۔ جس پر ہمیں فخر ہے۔

متعلقہ عنوان :