کراچی،متحدہ مجلس عمل PS-125 کا ورکر کنونشن 26 جون کو منعقد ہوگا

پیر 25 جون 2018 23:16

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 جون2018ء) متحدہ مجلس عمل PS-125 کا ورکر کنونشن 26 جون بروز منگل کو بعد نماز عشاء، قباء اسکول، شفیق کالونی بلاک 22 میں منعقد ہوگا۔

(جاری ہے)

جس سے متحدہ مجلس عمل کے امیدوارNA-254 راشد نسیم اور PS-125 کے امیدوار عبدالباقی خصوصی خطاب کریں گے جبکہ متحدہ مجلس عمل PS-124 کا ورکر کنونشن 27 جون بروز بدھ، بوقت 9 بجے شب ، جامع عبدالعزیز مسجد سیکٹر 5M میں ہوگا۔ جس سے امیدوار قومی اسمبلی NA-253 منعم ظفر خان اور امیدوار صوبائی اسمبلی PS-124 محمد خالد صدیقی خطاب کریں گے۔ بعد ازاں مرکزی الیکشن آفس کا افتتاح اور پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوگی#