پولیس کی منشیات فروشوںکیخلاف کارروائی ‘4ملزمان گرفتار،76لیٹر شراب برآمد

پیر 25 جون 2018 23:54

ساہیوال۔25 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جون2018ء) منشیات فروشوںکیخلاف پولیس کی کارروائی کے دوران 76لیٹر شراب برآمد کرکے چار ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

پولیس نے شراب فروشوںکیخلاف کریک ڈائون کے دوران 96/9-Lمیں د ومختلف مقامات پر چھاپے مارکر عبدالرحمن اور اسماعیل سے 25-25 لیٹرشراب اور 69/12-Lمیں دو مختلف مقامات پر چھاپے مارکر خادم حسین سے 16لیٹراور ظہیر عباس سی10لیٹرشراب برآمد کرکے ملزمان کو گرفتارکرلیا، پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے۔

متعلقہ عنوان :