فلم ’’بدھائی ہو‘‘ 19اکتوبر کوسنیما گھروں کی زینت بنے گی

منگل جون 11:20

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 جون2018ء) بالی وڈ اداکار ایوشمان کھرانہ اور ثانیہ ملہوترا کی فلم ’’بدھائی ہو‘‘ کی نئی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے ،،فلم رواں سال19اکتوبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایوشمان کھرانہ کی فلم ’’بدھائی ہو‘‘ رواں سال19اکتوبر کوسنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

متعلقہ عنوان :