سعودی عرب، چھیڑ خانی پر اکسانے والا بھی سزا کا مستحق

منگل جون 11:20

سعودی عرب، چھیڑ خانی پر اکسانے والا بھی سزا کا مستحق
ریاض۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 جون2018ء) سعودی پبلک پراسیکیوشن نے کہا ہے کہ چھیڑ خانی پر اکسانے والا بھی سزا کا مستحق قرار پائے گا۔

(جاری ہے)

سعودی اخبار کے مطابق پراسیکیوشن نے واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو شخص کسی کو چھیڑ خانی کے جرم پر اکسائے گا یا کسی کے ساتھ مل کر چھیڑ خانی کرے گا یا کسی بھی شکل میں تعاون فراہم کرے گا ،اسے چھیڑ خانی پر مقررہ سزا دی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :