امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

منگل جون 11:50

نیویارک۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 جون2018ء) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ اوپیک ملکوں کی جانب سے دس لاکھ بیرل یومیہ اضافی پیداوار کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے سے قبل نرخ 1.35 ڈالر کم ہوکر 74.20 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 41 سینٹ کمی کے ساتھ 68.17 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

متعلقہ عنوان :