عدا لت پیشی پر آیا عمر قید کا ملزم گرمی کے باعث نیم بے ہوش‘ڈسٹر کٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال منتقل

منگل جون 12:20

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 جون2018ء) عدا لت پیشی پر آیا عمر قید کا ملزم گرمی زیادہ ہو نے کی وجہ سے نیم بہوش فوری طور پر ڈسٹر کٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال منتقل تفصیل کے مطا بق گز شتہ روز نا جا ئز اسلحہ رکھنے کے جرم مین عمر قید کی سزا پا نے والے قیدی کو جب پیشی کے لیے عدا لت میں لا یا گیا تو سخت گرمی کی وجہ سے نیم بہوش ہو گیا جسے ریسکیو1122نے فوری طبی امداد دینے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال منتقل کر دیا یہاں عمر قید کی سزا پا نے والے مجرم قیدی وارڈ میں دا خل کر لیا گیا۔

متعلقہ عنوان :