جرمنی سے ڈی پورٹ کئے گئی16 افراد پاکستان پہنچ گئے

11 افراد امیگریشن کے بعد گھرروانہ ‘ 5 ایف آئی اے سیل منتقل ‘تحقیقات جاری

منگل جون 12:20

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 جون2018ء) جرمنی سے ڈی پورٹ کئے گئی16 افراد پاکستان پہنچ گئے،ایف آئی اے نی11 افراد کو امیگریشن کے بعد گھرجانے کی اجازت دے دی جبکہ 5 افراد کو ایف آئی اے سیل میں منتقل کردیا گیا جن سے تحقیقات جاری ہیں۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمنی سے ڈی پورٹ کئے گئی16 افراد پاکستان پہنچ گئے،ملک بدر کئے جانے والے پاکستانی جرمنی سے خصوصی طیارے پرنیواسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے۔ایف آئی اے نی11 افراد کو امیگریشن کے بعد گھرجانے کی اجازت دے دی جبکہ 5 افراد کو ایف آئی اے سیل میں منتقل کردیاجن سے تحقیقات جاری ہیں۔واضح رہے کہ ڈی پورٹ کئے گئے تمام افراد غیر قانونی طور پر جرمنی میں مقیم تھے۔

متعلقہ عنوان :