Live Updates

ہسپتالوں اور خیراتی اداروں کی ساکھ پر حملے (ن) لیگ کا وطیرہ ہے، ابرارالحق

منگل 26 جون 2018 12:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جون2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور این اے 78 نارووال سے قومی اسمبلی کی رکنیت کے امیدوار ابرار الحق نے کہا ہے کہ ہسپتالوں اور خیراتی اداروں کی ساکھ پر حملے (ن) لیگ کا وطیرہ ہے۔

(جاری ہے)

منگل کو پی ٹی آئی کے مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ابرار الحق نے کہاکہ کرپشن اور لوٹ مار کا جواب دینے کی بجائے یہ لوگ خیراتی اداروں پر کیچڑ اچھالتے ہیں۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات