سوات میں میٹرک کے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان (کل) ہوگا

منگل 26 جون 2018 12:20

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جون2018ء) سوات تعلیمی بورڈ میٹرک کے سالانہ امتحان 2018کے نتائج کا اعلان (کل) جمعرات کو کیا جائے گا۔ سوات بورڈ کے جاری کردہ بیان کے مطابق ٹاپ20 پوزیشن ہولڈرز کا اعلان بھی اسی روز صبح نو بجے کیا جائیگا۔ گزٹ کاپیاں دوپہر 2بجے حاصل کی جاسکیں گی۔

متعلقہ عنوان :