گوارے کی کاشت روا ں ماہ کے دوران شروع کی جاسکتی ہے، ماہرین زراعت

منگل 26 جون 2018 12:20

قصور۔26 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جون2018ء) ماہرین زراعت نے کہاہے کہ بیج والی فصل کے لئے گوارے کی کاشت کا موزوں ترین وقت جون و جولائی کامہینہ ہے جبکہ چارے کیلئے گوارے کی کاشت روا ںماہ کے دوران شروع کی جاسکتی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ بیج والی فصل کے لئے گوارے کا بیج12 سے 15کلوگرام فی ایکڑ جبکہ چارے کی فصل کے لئے 20 سے 25 کلوگرام فی ایکڑ استعمال کیاجاسکتاہے۔