آبی ذخائر میں پانی کے بہائوکی صورتحال

منگل 26 جون 2018 12:20

لاہور۔26 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جون2018ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میںمنگل کوپانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی:دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد110300کیوسک اور اخرج 155000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد45500 کیوسک اور اخراج45500 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد26300 کیوسک اور اخراج40000 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 31800کیوسک اور اخراج4000 کیوسک ۔

بیراج :جناح: آمد207300 کیوسک اور اخراج 200100کیوسک،چشمہ: آمد212800 کیوسک اوراخراج 189000کیوسک، تونسہ: آمد208400کیوسک اور اخراج180400 کیوسک، پنجند: آمد9700 کیوسک، اور اخراج Nilکیوسک،گدو: آمد137700 کیوسک اور اخراج 101700 کیوسک، سکھر: آمد84500کیوسک اور اخراج37700 کوٹری:آمد33700 کیوسک اور اخراج N il۔

(جاری ہے)

ریزروائرز : تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1422.28 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.626 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1120.40 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.796ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 644.60فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.115 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے۔

متعلقہ عنوان :