یامی گوتم ایروبلو کی برانڈ ایمبیسڈر مقرر

منگل 26 جون 2018 13:40

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جون2018ء) بالی وڈ اداکارہ یامی گوتم جوتے کے برانڈ ایروبلو کی برانڈ ایمبیسڈر مقرر ہو گئیں ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق یامی گوتم ایروبلو کی برانڈ ایمبیسڈر مقرر ہو گئیں، اور برانڈ کی تشہیری مہم کی جلد عکسبندی شروع کریں گی۔

(جاری ہے)

یامی نے ایمبیسڈر مقرر ہونے پر کوشی کا اظہار کیا ہے۔ اداکارہ فلم ’’ اُڑی‘‘ اور’’بتی گل میٹر چالو‘‘ میں نظر آئیں گی۔

متعلقہ عنوان :